the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرانس،20اپریل(ایجنسی) فرانس میں گزشتہ برس نومبر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے نافذ ایمرجنسی میں توسیع کا امکان ہے۔ فرانسیسی وزیر اعظم مانویل والس کے مطابق ایمرجنسی میں مزید دو ماہ کی متوقع توسیع کا مقصد فرانس



ہی میں ہونے والے یورو 2016 فٹبال کپ کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ ریڈیو فرانس انفو سے گفتگو کرتے ہوئے والس کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی کو مستقل طور پر برقرار نہیں رکھا جا سکتا تاہم اس طرح کے بہت بڑے ایونٹ کے موقع پر اس میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یورو کپ کا آغاز 10 جون سے ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.